Election day banner
کراچی۔20دسمبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ میں انسانی زندگی بدسے بد تر ہوتی جارہی ہے، سپریم کورٹ کی کوششیں جاری ہیں کہ کسی طرح سندھ حکومت کام کرنا شروع کردے۔چیف جسٹس نے کے ایم سی کو رفاعی پلاٹس،...
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرا خارجہ اجلاس تاریخی ایونٹ ہے، او آئی سی اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کشمیریوں کی بھرپور ترجمانی کی۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے...
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی پاکستان کیلئے باعث اعزاز اور تحریک انصاف حکومت کی بڑی کامیابی ہے، ہمارے ہمسایہ اسلامی ملک افغانستان میں انسانی بحران پیدا ہو...
او آئی سی اور اقوام متحدہ نے افغانستان میں مشترکہ طور پر کام اور او آئی سی نے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے پر اتفاق کیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سیکرٹری جنرل او آئی سی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی اور اقوام متحدہ نے افغانستان میں مشترکہ طور پر کام اور او آئی سی نے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اجلاس سے افغانستان میں انسانی المیہ کے حوالے...
او آئی سی کے وزراء خارجہ کونسل کے 17ویں غیر معمولی اجلاس کی متفقہ قرارداد،افغان عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ قائم کرنے اور افغان تحفظ خوراک پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کونسل کے 17ویں غیر معمولی اجلاس میں منظور کی گئی متفقہ قرارداد میں اس بات پر زور دیا گیا کہ افغانستان میں معاشی بدحالی مہاجرین کے بڑے پیمانے پر انخلاء کا باعث بنے گی، انتہا پسندی، دہشت گردی اور...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران...
پاکستان سائنس ایکسپو سے بین الاقوامی سطح پر ملک کا مثبت پیغام جائے گا، نمائش اداروں ا ور تنظیموں کو اپنی کامیابیاں پیش کرنے کا پلیٹ فارم فراہم کرے گی،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کے قافلے پر درہ آدم خیل کے مقام پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، شبلی فراز معجرانہ طور پر محفوظ رہے تاہم ان کا ڈرائیور اور گارڈزخمی ہو گئے۔ اتوار کو پولیس ترجمان نے بتایا کہ...
فرخ حبیب کا اقوام متحدہ کے کانگو امن مشن میں تعینات افواج پاکستان کے6 افسران اور جوانوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت نے وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے حکومت کوہاٹ...
وزراء مملکت فرخ حبیب، علی محمد خان اور نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفی نے مختلف اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کو رخصت کیا
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے او آئی سی کی وزراء خارجہ کونسل کے افغانستان کی صورتحال پر بلائے گئے 17 ویں غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے مختلف اسلامی ممالک کے...
مالیاتی شعبہ کافی مستحکم ہے اور حکومت مختلف شعبوں میں مسلسل اصلاحات لا رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات شوکت ترین نے زور دیا ہے کہ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ دنیا افغانستان کے لوگوں کی مشکلات پر قابو پانے کیلئے خاطر خواہ امداد فراہم کرے، پاکستان افغان عوام کو انسانی امداد کی فراہمی...

تازہ خبریں