Election day banner
National Assembly
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان نے کہا ہے کہ ہم جمہوری اورمحب وطن لوگ ہیں، پرامن احتجاج آئین کے مطابق ہے ۔ جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے آئین کے آرٹیکل60 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ...
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، خواہش ہے کہ سکھوں کے لئے ویزہ آن آرائیول ہو ،اسلام آباد سمیت ملک بھر...
Rana Mashhood Ahmad Khan
لاہور۔26اپریل (اے پی پی):وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ لاہور پیرس ریلی2024ء ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بھی ایک بہترین موقع ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم یوتھ پروگرام سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین پرائم...
Federal Interior Minister
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، خواہش ہے کہ سکھوں کے لئے ویزہ آن آرائیول ہو ،اسلام آباد سمیت ملک بھر...
National Assembly
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے بیشترنکات نمٹائے گئے۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے اجلاس پیر 29 اپریل 2024 کو سہ پہر چار بجے...
Federal Minister for Privatization Abdul Aleem Khan
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر2024 تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹروے وزارت مواصلات کاترجیحی منصوبہ ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سیلابوں سے تباہ ہونے والی پرانی قومی شاہراں کی مرمت میں ناکامی سے متعلق نفیسہ...
fertilizers
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):سپیکرقومی اسمبلی نے دہشت گردی سے متعلقہ آئی ڈی پیز کو کھاد کی عدم فراہمی کا معاملہ متعلقہ حکام سے اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ جمعہ کوقومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اقبال آفریدی نے کہا کہ ہمارے علاقے سے دہشت گردی سے متاثر جو لوگ...
Member National Assembly Ejazul Haque
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ بہاولنگر میں پاسکو کا دفتر قائم کیا جائے، اس علاقے میں سب سے زیادہ گندم کی پیداوار ہوتی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اعجاز الحق نے کہا کہ گندم کی بمپر فصل ہوئی...
Senate
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر بحث کا آغاز کیا گیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے...
Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اراکین کو ہدایت کی کہ ملک کے مختلف علاقوں میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں یا اراکین ایوان میں بھی ان کی موجودگی...

تازہ خبریں