Election day banner
16.2 C
Islamabad
منگل, دسمبر 10, 2024
ہومعلاقائی خبریںان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک اسکواڈ نے نان ڈیوٹی پیڈ /جعلی...

ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک اسکواڈ نے نان ڈیوٹی پیڈ /جعلی سگریٹ ضبط کر لیے

- Advertisement -

اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):راولپنڈی ہب کے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک اسکواڈ نے پیر کے روز معمول کی گشت کے دوران نان ڈیوٹی پیڈ / جعلی سگریٹس کے بارے میں مصدقہ معلومات ملنے پر راجہ بازار راولپنڈی میں ایک گاڑی کو روکا،

تلاشی کے دوران گاڑی سے مقامی اور غیر ملکی برانڈز کے جعلی اور سمگل شدہ غیرقانونی سگریٹس کے 35 کارٹن برآمد ہوئے جنہیں ضبط کرکے انہیں مزید تحقیقات کے لئے راولپنڈی دفتر منتقل کر دیا گیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں