بھکر۔ 27 اکتوبر (اے پی پی):بھکر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مضر صحت گوشت ،اور نان کسٹم گٹکا برامد کر لیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کے احکامات پر سمگلنگ اور غیر معیاری اشیاء کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر انچارج محمد ارشد سب انسپکٹر نے دو مختلف کاروائیوں میں 04 من مضر صحت گوشت ملزم محمد آصف ولد محمد عاشق سے …
بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر دو مختلف کارروائیوں میں 4 من مضر صحت گوشت، 2 گٹو گٹکا پکڑا گیا

مزید خبریں
بھکر۔ 27 اکتوبر (اے پی پی):بھکر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مضر صحت گوشت ،اور نان کسٹم گٹکا برامد کر لیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کے احکامات پر سمگلنگ اور غیر معیاری اشیاء کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر انچارج محمد ارشد سب انسپکٹر نے دو مختلف کاروائیوں میں 04 من مضر صحت گوشت ملزم محمد آصف ولد محمد عاشق سے برامد کر کے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا، ایک اور کاروائی میں دوران چیکینگ ملزم شیر ولی سے دو گٹو گٹکا برامد کر کے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا۔








