ڈبلن ۔ 4 جون (اے پی پی) آئرلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 گولز سے ہرا دیا، آئرش ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہو گیا تھا۔ سیریز کے دوسرے ہاکی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ نے گول کر کے گرین شرٹس کے خلاف برتری حاصل کی …
آئرلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میچ میں 3-2 گولز سے ہرا دیا

مزید خبریں
ڈبلن ۔ 4 جون (اے پی پی) آئرلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 گولز سے ہرا دیا، آئرش ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہو گیا تھا۔ سیریز کے دوسرے ہاکی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ نے گول کر کے گرین شرٹس کے خلاف برتری حاصل کی تو پاکستان کے علیم بلال نے پنالٹی اسٹروک پر گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا








