اسلام آباد ۔ 9 جون (اے پی پی) آئندہ عا م انتخابات 2018 ءمیں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں دودن باقی رہ گئے ہیں جبکہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی تاریخ 11 جون تک بڑھا دی ہے تاہم پولنگ شیڈول کے مطابق 25 جولائی کو ہی ہوگی، الیکشن کمیشن کی طرف سے …
آئندہ عا م انتخابات 2018 ءمیں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں دودن باقی رہ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جون (اے پی پی) آئندہ عا م انتخابات 2018 ءمیں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں دودن باقی رہ گئے ہیں جبکہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی تاریخ 11 جون تک بڑھا دی ہے تاہم پولنگ شیڈول کے مطابق 25 جولائی کو ہی ہوگی، الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 جون مقرر کی گئی ہے۔ہفتہ کوتعطیل کے باوجود ملک بھرمیں ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر کھلے اور ان میں گہما گہمی رہی ۔








