آئندہ مالی سال کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت اقتصادی امور ڈویژن کیلئے 70.20ملین روپے مختص

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت اقتصادی امور ڈویژن کیلئے 70.20ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق بیرونی قرضوں میں بہتری کیلئے عالمی بینک کی معاونت سے یہ منصوبہ مکمل کیا جائے گا جس کیلئے 70ملین روپے کی بیرونی امداد حاصل کی جائے گی۔ یہ منصوبہ سی ڈی …

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت اقتصادی امور ڈویژن کیلئے 70.20ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق بیرونی قرضوں میں بہتری کیلئے عالمی بینک کی معاونت سے یہ منصوبہ مکمل کیا جائے گا جس کیلئے 70ملین روپے کی بیرونی امداد حاصل کی جائے گی۔ یہ منصوبہ سی ڈی ڈبلیو پی نے 6جولائی 2017ءکو منظورکیا تھا۔