آئندہ مالی سال 26-2025،پی ایس ڈی پی کے تحت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کیلئے 503.3ملین روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):حکومت نے آئندہ مالی سال 26-2025سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کیلئے 503.3ملین روپے مختص کرنے کی تجویز ہے ۔ منگل کو جاری ہونے والے پی ایس ڈی پی کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے انویسٹ پاکستان کیلئے 503.3 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز ہے ۔

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):حکومت نے آئندہ مالی سال 26-2025سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کیلئے 503.3ملین روپے مختص کرنے کی تجویز ہے ۔

منگل کو جاری ہونے والے پی ایس ڈی پی کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے انویسٹ پاکستان کیلئے 503.3 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز ہے ۔

مزید خبریں