اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان، ساہیوال، قلات اور ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر تیز/ گرد آلودہواﺅں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مزید خبریں