آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملتان۔ 13 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم، خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ہفتہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5اورکم سے کم 23.7 سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 56فیصد اور شام پانچ بجے34فیصد تھا۔کل اتو ار کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 بجکر18منٹ پر ہوگا۔