آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا

ملتان۔ 24 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.5سینٹی گریڈاورکم سے کم 28.7 سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 65فیصد اورشام پانچ بجے43فیصدتھا۔ (کل) جمعہ کے روز طلوع آفتاب صبح چھ بجکر02منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر09 منٹ پرہوگا۔