محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 30 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔
بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.2سینٹی گریڈاورکم سے کم 24.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 77فیصد اور شام پانچ بجے42 فیصدتھا۔
(کل) جمعرات کے روز طلوع آفتاب صبح چھ بجکر05منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر01 منٹ پرہوگا۔








