اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 2دنوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیا ت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر ، گلگت بلتستان، راولپنڈی، پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ سرگودھا ، فیصل آباد، گوجرانوالہ ڈویژن …
آئندہ 2دنوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ،گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 2دنوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیا ت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر ، گلگت بلتستان، راولپنڈی، پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ سرگودھا ، فیصل آباد، گوجرانوالہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔








