آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان، زیریں خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان، زیریں خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہےاس، دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر …

اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان، زیریں خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہےاس، دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا تا ہم بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش بلوچستان: کوئٹہ (سمنگلی 06، شیخ ماندہ 05)ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

پیر کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت :لہہ منفی 07، استور منفی04، سکردو منفی03 ،بگروٹ منفی 02 اور گوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔