آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری اور شدید دھند پڑنے کا امکان

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش …

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کاکول میں 27 ملی میٹر جبکہ مالم جبہ میں ایک فٹ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply