اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہیں گے۔شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔ گذشتہ …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ، پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہیں گے۔شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ مشر قی پنجاب کے ا ضلاع میں سمو گ چھائی رہی۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : لسبیلہ ،چھور ، تربت ، شہید بینظیر آباد اور مٹھی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








