آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کی توقع ہے تا ہم خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران بعض مقامات پر تیز/موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کی توقع ہے تا ہم خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران بعض مقامات پر تیز/موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب جبکہ میدانی علاقوں میں شدید حبس رہا ۔تا ہم پنجاب: راولپنڈی (شمس آباد 10، چکلالہ 02) ملی میٹر بارش ہوئی۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : دالبندین ، نوکنڈی47اور چلاس میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








