اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔جمعرست کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07،اسکردومنفی 04 ،استورمنفی03 اور کالام میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ،شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔جمعرست کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07،اسکردومنفی 04 ،استورمنفی03 اور کالام میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








