اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : نوکنڈی ، بھکر اور سبی میں 41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مزید خبریں