آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش/بوندا باندی جبکہ اس دوران ڈی آئی خان، ڈی جی خان اور ملتان ڈویژن میں چند …

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش/بوندا باندی جبکہ اس دوران ڈی آئی خان، ڈی جی خان اور ملتان ڈویژن میں چند مقامات پر گرد آلود/تیز ہواﺅں/آندھی چلنے اور گرج چمک کا بھی امکان ہے۔

Leave a Reply