آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک ، میدانی علاقوں میں گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی): محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت گرم رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔