آئندہ 48گھنٹوں کے دوران پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا

اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ …

اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا ہے۔

Leave a Reply