آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،کنسٹرکشن ورکس کے باعث 18نومبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
آئیسکو نے 18نومبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،کنسٹرکشن ورکس کے باعث 18نومبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔بدھ 18 نومبر 2026 اسلام آباد سرکل میں صبح 9بجے سے دوپہر 2 بجے تک: جی6/3، موہڑہ نور بنی گالہ، کوہسار مارکیٹ، لہتراڑ، فراش ٹاؤن، کرپا، مدینہ مارکیٹ، جی10/4، آئی8/3، نیو آئی10/2، اولڈ یونائیٹڈ، گولڑہII، ریلوے روڈ، ٹی اینڈ ٹی، گالف سٹی، کلڈانہ، ڈھیلہ، اپر ٹوپہ، سیدپور، کوٹلی ستیاں، پیر مہر علی شاہ، درگاہ، ای11/1 ایم پی سی ایچ ایس، کیپٹل ریذیڈینشیا، ایس پی ڈی، ڈی سی آئی، این پی ایفII، فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اے بلاک، فیڈر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ڈھوک حکمداد، سیکٹر 4، اے او ڈبلیو ایچ ایس، 4th روڈ، نیشنل مارکیٹ، کُری روڈ، النور کالونی، قدیر روڈ، اے ایف او ایچ ایس، کے آر ایل، فاروقِ اعظم، اے پی ایچ ایس، سی بلاک، اے بلاک، انڈسٹریل، کے ایس ایس، اقبال روڈII، طہماسپ آباد، بنی، میجر مسعود، صرافہ بازار، گوالمنڈی، مصریال روڈ، علامہ اقبال، ڈھوک چوہدریاں، کمال آباد، پی اینڈ ٹی وانی، جھنگی،
ای ایم ای کمپلیکس، سی ڈبلیو او، لکھو روڈ، موہن پورہ، فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ،سدھن گلی، ڈھلی1، فیڈرز، صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اے او ڈبلیو ایچ ایس، سی ڈبلیو او، سپارکو، روات، امارات، آئی ایس ٹی، فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال، جہانگیر روڈ، پی اے ایف، چکلالہ، تکبیر1، جیل پارک، پنڈی بورڈ، پارک ویو، سابق وکلاء کالونی ڈی، کھسالا، ہمایوں روڈ، وی آئی پی، راولپنڈیIII، مال روڈ، آدم جی روڈ، مکہ چوک، کار چوک، محبوب شہید، مری بریوری، اے او ڈبلیو ایچ ایس، ڈھیری حسن آباد، کلیال، رنیال، قائداعظم کالونی، قاسم بیس، چکری، نیو روات، کہوٹہ سٹیII، ساگری، کلر سیداں، بھنگالی، نشانِ حیدر، گگن، شاہ پور، اڈیالہ، سیکٹرIV، اے پی ایچ ایس، ایم ای ایس، رحمت آباد1، تکبیر2، تکبیر3، فیڈرز، اٹک سرکل میں صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کاشف گل، لالہ زار، فیڈرز، صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک نوازش شہید، مارگلہ، بھلوٹ، بان بولا (ڈی/سی)، شاہ اللہ دتہ، سرائے خربوزہ، مکس انڈسٹری، ماڈل ٹاؤن، کاشف گل، منیر آباد، لالہ زار، ببرکی، برہما، سرکہ (ڈی/سی)، شادی خان (ڈی/سی)، حمید، حاجی شاہ، شکردرہ (ملٹی پل سرکٹ)، ایئر یونیورسٹی کامرہ، ملووالی، میانوالہ، بہتر، نڑہ، محفوظ شہید، احمدال، فتح جنگ (ڈبل سرکٹ)، چھب، فیڈرز، جہلم سرکل میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بلال ٹاؤن،
نوگراں، شاکریلہ، محلہ شہیدیاں، بابا مہدی شاہ، ایف9 (چک دولت)، بونگII، پھڈیال، گڈاری، نیو سنگھوئی، کھوکھراں، متوا، نئی خانقاہ، بابا شہید، کرسال، شاہ سفیر، اسلام پورہ، ایف2 (چپ بورڈ)، لنگر پور، فیڈرز، چکوال سرکل میں صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ڈھابی، فیڈر، صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک حسال، ارا بازار، میانی، جنڈ اعوان، ڈھڈیال ایکسپریس، خانپور، بشارت، ڈفر، ٹوبہ، کے ایس مائنز، سگھرپور، کوٹ گلہ، کوٹ شیرہ، پچنند، مورات، ڈھوک پٹھان، کوٹ سارنگ، ٹھی، دھرمنڈ، فیڈرز، جی ایس او سرکل میں صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ایس ڈی ڈبلیو، ڈی18، ویلی، شاہ اللہ دتہ، اے ڈبلیو ٹی4، ایم وی ایچ ایس1، سنگجانی، ایم وی ایچ ایس2، فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔صارفین کی سہولت کے لئے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk /آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کئے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لئے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں۔







