آئینی ترمیم کے ثمرات عوام تک پہنچنا ضروری ہیں، ڈاکٹرشہباز احمد

152

ملتان۔ 28 اکتوبر (اے پی پی):عالمی شہرت یافتہ ماہر معاشیات ڈاکٹرشہباز احمد نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے ثمرات عوام تک پہنچنا ضروری ہیں ۔

اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی خوش آئند ہے یہ اس بات کو بھی ظاہر کرتی ہے کہ سرمایہ کاروں کاپاکستان پراعتماد بڑھ رہاہے ۔