ڈاکار ۔ 2 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے چاڈ کیلئے 312 ملین ڈالر کے تین سالہ قرض پروگرام کی منظوری دے دی جس کا مقصد تیل کی کم قیمتوں سے متاثرہ معیشت کو سنبھالا دینا ہے۔48.8 ملین ڈالر فوری طور پر ادا کیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کے فرسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈیوڈ لپٹن نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ دوسال کے دوران چاڈ کی معیشت …
آئی ایم ایف نے چاڈ کیلئے 312 ملین ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دےدی

مزید خبریں
ڈاکار ۔ 2 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے چاڈ کیلئے 312 ملین ڈالر کے تین سالہ قرض پروگرام کی منظوری دے دی جس کا مقصد تیل کی کم قیمتوں سے متاثرہ معیشت کو سنبھالا دینا ہے۔48.8 ملین ڈالر فوری طور پر ادا کیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کے فرسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈیوڈ لپٹن نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ دوسال کے دوران چاڈ کی معیشت تیل کی کم قیمتوں کے باعث بدحالی کا شکار ہے جس کو سنبھالا دینے کیلئے تین سالہ قرض پروگرام کی منظوری دی گئی ہے جس میں سے 49 ملین ڈالر کے قریب رقم فوری طور ر ادا کی جائے گی۔








