آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 26 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ایکسچینج میں جولائی کیلئے روئی کے سودے 0.68 فیصد بڑھنے کے بعد 78.79 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مئی کیلئے روئی کے سودے 1.39 فیصد بڑھنے کے بعد 80.09 سینٹ فی پونڈ رہے۔آئی سی ای میں روئی کی 25884 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو ایک روز قبل سے …

نیویارک ۔ 26 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ایکسچینج میں جولائی کیلئے روئی کے سودے 0.68 فیصد بڑھنے کے بعد 78.79 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مئی کیلئے روئی کے سودے 1.39 فیصد بڑھنے کے بعد 80.09 سینٹ فی پونڈ رہے۔آئی سی ای میں روئی کی 25884 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو ایک روز قبل سے 1161 گانٹھیں کم ہیں۔

Leave a Reply