آکلینڈ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ (کل) منگل سے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کو (کل) بدھ کو چوکرز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیموں پاکستان، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، افغانستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے شاندار کھیل کی بدولت کوارٹر فائنل میں …
آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ، کوارٹر فائنل مرحلہ (کل) شروع ہوگا

مزید خبریں
آکلینڈ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ (کل) منگل سے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کو (کل) بدھ کو چوکرز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیموں پاکستان، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، افغانستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے شاندار کھیل کی بدولت کوارٹر فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے۔ پاکستان، نیوزی لینڈ، بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں اپنے اپنے گروپس میں سرفہرست رہی تھیں۔ کو








