آئی سی سی لیول ٹو چارج، کگیسو ربادا کی کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری دو میچز میں شرکت کا فیصلہ (کل) ہو گا

دبئی ۔ 19 مارچ (اے پی پی) سیاہ فارم جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر کگیسو ربادا کی کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری دو میچز میں شرکت کا فیصلہ (کل) بدھ کو ہو گا۔آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ربادا کی سزا کے خلاف کیس کی کاروائی مکمل ہوجائیگی اور انکی کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری دو میچز میں شرکت کا فیصلہ (کل) …

دبئی ۔ 19 مارچ (اے پی پی) سیاہ فارم جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر کگیسو ربادا کی کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری دو میچز میں شرکت کا فیصلہ (کل) بدھ کو ہو گا۔آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ربادا کی سزا کے خلاف کیس کی کاروائی مکمل ہوجائیگی اور انکی کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری دو میچز میں شرکت کا فیصلہ (کل) بدھ کو ہو گا۔ نیوزی لینڈ کے مائیکل ہیرون بطور جوڈیشنل کمشنر وڈیو کانفرنس کے ذریعے سماعت کرنا تھی جس کا مطلب ہے کہ ان کی کینگروز کے خلاف آخری دو ٹیسٹ میچز میں شرکت کا فیصلہ 21 مارچ کو ہو گا۔