دبئی ۔ 20 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوین فاسٹ باﺅلر برائن ویٹوری کے باﺅلنگ ایکشن کو قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ میں باﺅلنگ کی اجازت دے دی، جنوری 2016ءمیں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں ویٹوری کا ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا۔
آئی سی سی نے زمبابوین فاسٹ باﺅلر برائن ویٹوری کا باﺅلنگ ایکشن قانونی قرار دے دیا

مزید خبریں