مانچسٹر ۔ 17 جون (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں منگل کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ میں رواں میگا ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست مقابلے جاری ہیں، اسی سلسلے میں آج منگل کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں انگلش ٹیم کو …
آئی سی سی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں (منگل کو)انگلینڈ کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا
مانچسٹر ۔ 17 جون (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں منگل کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ میں رواں میگا ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست مقابلے جاری ہیں، اسی سلسلے میں آج منگل کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں انگلش ٹیم کو افغانستان کا چیلنج درپیش ہو گا، انگلش ٹیم تین فتوحات حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل پر چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے جبکہ افغانی ٹیم کو متواتر چار شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے









