برج ٹا¶ن ۔ 18ستمبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) بدھ کو برج ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقن ویمن ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ …
آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
برج ٹا¶ن ۔ 18ستمبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) بدھ کو برج ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقن ویمن ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں 40 رنز سے شکست دی تھی۔








