اوول ۔ 18 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر حسن علی نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میرے لئے یادگار ٹورنامنٹ ہے اور میں ان لمحات کو کبھی فراموش نہیں کروں گا، مستقبل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا۔ حسن علی نے چیمپئنز ٹرافی میں 13 وکٹیں …
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میرے لئے یادگار ٹورنامنٹ ہے، مستقبل میں بھی اپنی پرفارمنس سے ٹیم کو فتوحات دلانے کی کوشش کروں گا، حسن علی

مزید خبریں
اوول ۔ 18 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر حسن علی نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میرے لئے یادگار ٹورنامنٹ ہے اور میں ان لمحات کو کبھی فراموش نہیں کروں گا، مستقبل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا۔ حسن علی نے چیمپئنز ٹرافی میں 13 وکٹیں لیکر ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔








