آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل میچ (کل) کھیلا جائیگا

برمنگھم ۔ 14 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل میچ (کل) جمعرات کو کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ (آج) جمعرات کو دفاعی چیمپئن بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا سیمی فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بجکر 30 پر شروع ہوگا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی …

برمنگھم ۔ 14 جون (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل میچ (کل) جمعرات کو کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ (آج) جمعرات کو دفاعی چیمپئن بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا سیمی فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بجکر 30 پر شروع ہوگا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ عالمی چیمپئن آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں گروپ میچز میں شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply