آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹس میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل، باﺅلنگ میں نیوزی لینڈ کے ملز سر فہرست

لاہور ۔ 31 مئی (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹس میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل جبکہ باﺅلنگ میں نیوزی لینڈ کے ملز سر فہرست ہیں۔ کرس گیل نے چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 17میچز کی 17اننگز کھیلیں اور 52.73 کی اوسط سے 791 رنز بنائے جس میں تین سنچریاں اور ایک نصف سنچری …

لاہور ۔ 31 مئی (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹس میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل جبکہ باﺅلنگ میں نیوزی لینڈ کے ملز سر فہرست ہیں۔ کرس گیل نے چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 17میچز کی 17اننگز کھیلیں اور 52.73 کی اوسط سے 791 رنز بنائے جس میں تین سنچریاں اور ایک نصف سنچری شامل ہے۔ ان کا ایک میچ میں زیادہ سے زیادہ سکور 133 ناٹ آﺅٹ ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply