آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا گروپ بی سے سری لنکا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی

لندن ۔ 02 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام آٹھواں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ 2017ءمیں (کل) ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ انگلینڈ میں سج گیا ہے جس میں دنیائے کرکٹ کی 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کےلئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنلز اور فائنل سمیت …

لندن ۔ 02 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام آٹھواں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ 2017ءمیں (کل) ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ انگلینڈ میں سج گیا ہے جس میں دنیائے کرکٹ کی 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کےلئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 15 میچز کھیلے جائینگے۔

مزید خبریں

Leave a Reply