برمنگھم ۔ 31 مئی (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 240 رنز سے ہرا دیا۔ کیویز ٹیم نے 357 رنز کا ہدف 46.1 اوورز میں 4 وکٹوں پر پورا کیا، مارٹن گپٹل نے شاندار سنچری …
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آخری دو وارم اپ میچز، نیوزی لینڈ اور بھارت کی فتح

مزید خبریں
برمنگھم ۔ 31 مئی (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 240 رنز سے ہرا دیا۔ کیویز ٹیم نے 357 رنز کا ہدف 46.1 اوورز میں 4 وکٹوں پر پورا کیا، مارٹن گپٹل نے شاندار سنچری جبکہ کین ولیمسن اور کورے اینڈرسن نے نصف سنچریاں بنا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ اپل تھرنگا کی سنچری رائیگاں گئی۔








