نئی دہلی ۔ 12 اپریل (اے پی پی) راجستھان رائلز نے رواں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے کیوی سپنر آئش سودھی کی خدمات حاصل کر لیں، انہیں افغانستانی سپنر ظاہر خان کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، ظاہر خان نے فٹنس مسائل کے باعث ایونٹ سے دستبرداری اختیار کی۔ راجستھان رائلز حکام کا کہنا ہے کہ سودھی ٹی ٹونٹی کے …
آئی پی ایل 2018ئ، راجستھان رائلز نے کیوی سپنر آئش سودھی کی خدمات حاصل کر لیں

مزید خبریں
نئی دہلی ۔ 12 اپریل (اے پی پی) راجستھان رائلز نے رواں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے کیوی سپنر آئش سودھی کی خدمات حاصل کر لیں، انہیں افغانستانی سپنر ظاہر خان کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، ظاہر خان نے فٹنس مسائل کے باعث ایونٹ سے دستبرداری اختیار کی۔ راجستھان رائلز حکام کا کہنا ہے کہ سودھی ٹی ٹونٹی کے بہترین باﺅلر ہیں ان کی شمولیت سے ہماری باﺅلنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو گئی ہے، امید ہے کہ وہ ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔








