بنگلور ۔ 28 جنوری (اے پی پی) کنگز الیون پنجاب نے رواں برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کے سلسلے میں نیلامی کے آخری لمحات میں جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کو خرید لیا، گیل 2 کروڑ کے عوض کنگز الیون پنجاب کے ہو گئے، جیدیو اندکت بین سٹوکس کے بعد دوسرے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے جنہیں راجستھان رائلز نے 11.5 کروڑ میں خریدا، سندیپ لیمی چین …
آئی پی ایل 2018ئ، کنگز الیون پنجاب نے نیلامی کے آخری لمحات میں کرس گیل کو خرید لیا

مزید خبریں
بنگلور ۔ 28 جنوری (اے پی پی) کنگز الیون پنجاب نے رواں برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کے سلسلے میں نیلامی کے آخری لمحات میں جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کو خرید لیا، گیل 2 کروڑ کے عوض کنگز الیون پنجاب کے ہو گئے، جیدیو اندکت بین سٹوکس کے بعد دوسرے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے جنہیں راجستھان رائلز نے 11.5 کروڑ میں خریدا، سندیپ لیمی چین آئی پی ایل فرنچائز سے معاہدہ کرنے والے پہلے نیپالی کھلاڑی بن گئے، مارٹن گپٹل، جوروٹ، ہاشم آملہ، کورے اینڈرسن، لاستھ مالنگا اور ڈیل سٹین کی کسی نے بولی نہ لگائی۔








