آئی کے اے کی قومی کراٹے ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی ضیاءالحق علوی، صدر اعجازالحق اور جنرل سیکرٹری اویس رشید مغل نے ساﺅتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں میڈلز حاصل کرنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارک باد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم آئندہ بھی انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply