آبادی کے لحاظ سے کراچی بدستور ملک کا سب سے بڑا شہر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کا نواں بڑا شہر بن گیا، چھٹی قومی مردم شماری کے اعدادوشمار

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) آبادی کے لحاظ سے کراچی بدستور ملک کا سب سے بڑا شہر جبکہ لاہور دوسرا، فیصل آباد تیسرا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کا نواں بڑا شہر بن گیا۔ ملک میں چھٹی قومی مردم شماری 2017 کے اعدادوشمار کے مطابق کراچی شہر کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ 10 ہزار نفوس سے تجاوز کرگئی جبکہ لاہور کی آبادی ایک کروڑ 12 …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) آبادی کے لحاظ سے کراچی بدستور ملک کا سب سے بڑا شہر جبکہ لاہور دوسرا، فیصل آباد تیسرا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کا نواں بڑا شہر بن گیا۔ ملک میں چھٹی قومی مردم شماری 2017 کے اعدادوشمار کے مطابق کراچی شہر کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ 10 ہزار نفوس سے تجاوز کرگئی جبکہ لاہور کی آبادی ایک کروڑ 12 لاکھ 26 ہزار 285 تک پہنچ گئی ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply