آبی ذخائر اور دریائوں میں پانی کی آمد ورفت کی صورتحال

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) واپڈا سے جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد183000 کیوسک اور اخرج 182700کیوسککیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد39500 کیوسک اور اخراج39500 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد34600کیوسک اور اخراج10000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد77300 کیوسک اور اخراج 59700کیوسک …

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) واپڈا سے جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد183000 کیوسک اور اخرج 182700کیوسککیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد39500 کیوسک اور اخراج39500 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد34600کیوسک اور اخراج10000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد77300 کیوسک اور اخراج 59700کیوسک رہا۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.049 ملین ایکڑ فٹ۔منگلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1215.20 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.346 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 645.70 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.145 ملین ایکڑ فٹ ہے۔