آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کی صورتحال

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) ملکی آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے واپڈا سے جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد145300 کیوسک اور اخراج 144900کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد25200 کیوسک اور اخراج25200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد28800کیوسک اور اخراج13000 کیوسک، دریائے چناب میں …

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) ملکی آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے واپڈا سے جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد145300 کیوسک اور اخراج 144900کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد25200 کیوسک اور اخراج25200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد28800کیوسک اور اخراج13000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد59000 کیوسک اور اخراج 27600کیوسک رہا۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550.00 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.049 ملین ایکڑ فٹ۔منگلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1218.25 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.559 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح647.40 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.202 ملین ایکڑ فٹ ہے۔