اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) واپڈ نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد اڑھائی لاکھ کیوسک اور اخراج 194300کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 42400کیوسک اور اخراج42400کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی …
آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) واپڈ نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد اڑھائی لاکھ کیوسک اور اخراج 194300کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 42400کیوسک اور اخراج42400کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد25600 کیوسک اور اخراج10 ہزارکیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد96600کیوسک اور اخراج67100 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1534.93 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.131 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1236.80 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.945 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 646.80 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.179 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








