آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندن میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 184000کیوسک اور اخراج 183400کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 42800کیوسک اور اخراج 42800کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد33400 …

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندن میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 184000کیوسک اور اخراج 183400کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 42800کیوسک اور اخراج 42800کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد33400 کیوسک اور اخراج 45700 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد66400 کیوسک اور اخراج60700کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1241.15 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.287 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 639.00 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.010ملین ایکڑ فٹ ہے۔