آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

لاہور۔7 جنوری(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں منگل کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد 17500کیوسک اور اخرج 8000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد7200 کیوسک اور اخراج 7200کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد9800کیوسک اور اخراج2000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد7800کیوسک اور اخراج …

لاہور۔7 جنوری(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں منگل کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد 17500کیوسک اور اخرج 8000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد7200 کیوسک اور اخراج 7200کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد9800کیوسک اور اخراج2000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد7800کیوسک اور اخراج 7800کیوسک ۔بیراج جناح، آمد26300 کیوسک اور اخراج 23300کیوسک،چشمہ، آمد18700 کیوسک اوراخراج 12000کیوسک، تونسہ، آمد17000 کیوسک اور اخراج17000 کیوسک، پنجند: آمد6500 کیوسک، اور اخراج 6500 کیوسک،گدو: آمد 17700کیوسک اور اخراج 4200 کیوسک، سکھر: آمد4600کیوسک اور اخراج 4600 کیوسک ، کوٹری:آمد2100 کیوسک اور اخراج 2100 کیوسک، ریزروائرز تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1479.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.481 ملین ایکڑ فٹ، منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1177.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.027 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.006 ملین ایکڑ فٹ، تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل صبح 6 بجے کی ہے۔