آج میرے چپ رہنے کا دن تھا،صحافی مشتعل نہ کریں،وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی ہنگامہ آرائی پر حکومت کی طرف سے تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ صحافی مشتعل نہ کریں۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج میرے چپ رہنے کا دن تھا، بہت سارے دوستوں نے اس بات …

اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی ہنگامہ آرائی پر حکومت کی طرف سے تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ صحافی مشتعل نہ کریں۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج میرے چپ رہنے کا دن تھا، بہت سارے دوستوں نے اس بات کو معنی خیز قرار دیا ہے۔ ایک اور سوال پر انہوں نے ایک صحافی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر چلتے ہوئے کہا کہ صحافت کا کندھا میرے لئے مضبوط سہارا ہے اور قابل بھروسہ بھی، صحافی مشتعل نہ کریں۔

Leave a Reply