آج 80 فیصد فیڈرز پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، صنعتوں کو رمضان المبارک میں بھی مسلسل بجلی مل رہی ہے،وفاقی وزیر عمر ایواب

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے توانائی و پٹرولیم عمر ایواب نے کہا ہے کہ آج 80 فیصد فیڈرز پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، صنعتوں کو رمضان المبارک میں بھی مسلسل بجلی مل رہی ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا کہ اگر سسٹم میں بجلی تھی تو پچھلے سالوں میں رمضان کے مہینے میں …

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے توانائی و پٹرولیم عمر ایواب نے کہا ہے کہ آج 80 فیصد فیڈرز پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، صنعتوں کو رمضان المبارک میں بھی مسلسل بجلی مل رہی ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا کہ اگر سسٹم میں بجلی تھی تو پچھلے سالوں میں رمضان کے مہینے میں پورے ملک میں کیوں لوڈ شیڈنگ ہو رہی تھی۔ صنعتوں کو بجلی کیوں بند تھی، ہم آج 80 فیصد فیڈرز پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں کر رہے۔صنعتوں کو رمضان میں بھی مسلسل بجلی مل کرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں درمیانے اور چھوٹے درجے کے کاروبار چل پڑے ہیں۔

Leave a Reply