اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہفتہ کو وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ٹیلی فون پرگفتگوکی۔ڈائریکٹرجنرل آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورکی طرف سے سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپر جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا اوراسلام آباد دھرنا میں تشدد سے گریزکرتے ہوئے اس سے پرامن طریقے سے نمٹنے کی تجویزدی۔ آرمی …
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ٹیلی فون پرگفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہفتہ کو وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ٹیلی فون پرگفتگوکی۔ڈائریکٹرجنرل آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورکی طرف سے سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپر جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا اوراسلام آباد دھرنا میں تشدد سے گریزکرتے ہوئے اس سے پرامن طریقے سے نمٹنے کی تجویزدی۔ آرمی چیف نے کہاکہ دونوں جانب سے تشددقومی مفاد اورہم آہنگی کیلئے درست نہیں۔








