آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہل کی ملاقات ،علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے

راولپنڈی ۔ 11 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مہمان شخصیت نے علاقائی سلامتی اور استحکام کیلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ امریکی سفیر نے دہشتگردی کے خلاف جاری پاک فوج کے …

راولپنڈی ۔ 11 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مہمان شخصیت نے علاقائی سلامتی اور استحکام کیلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ امریکی سفیر نے دہشتگردی کے خلاف جاری پاک فوج کے آپریشن ”رد الفساد“ کی تعریف کی۔

Leave a Reply