راولپنڈی ۔ 8 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یاﺅجنگ اور ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی سلامتی کی صورتحال بشمول امریکہ ایران کشیدگی کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین اور ایران کے سفیروں نے جی ایچ کیو راولپنڈی …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر یاﺅجنگ اور ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی الگ الگ ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 8 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یاﺅجنگ اور ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی سلامتی کی صورتحال بشمول امریکہ ایران کشیدگی کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین اور ایران کے سفیروں نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی ہے جس میں موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔








